19 دسمبر، 2023، 11:27 PM

لیبیا کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

لیبیا کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

لیبیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت رمضان احمد محمد ابوجناح نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر عبداللہیان اور رمضان احمد محمد ابوجناح نے منگل کے روز تہران میں ملاقات ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ 

News ID 1920705

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha